ٹیچنگ  ہسپتالوں کی خود مختاری ختم  کرنے کا فیصلہ

19 Jul, 2024 | 09:41 PM

زاہد چوہدری:سرکاری ٹیچنگ ہسپتالوں کی خودمختاری ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ۔ٹیچنگ ہسپتالوں میں صفائی، سکیورٹی ، پارکنگ کے ٹھیکے محکمہ صحت خوددیگا۔
صفائی ، سکیورٹی اور پارکنگ کا پنجاب بھر میں  سنٹرل ٹھیکہ دینے کا فیصلہ کیا گیا ۔ٹیچنگ ہسپتالوں میں صفائی ، پارکنگ و سکیورٹی ایک ایک فرم کوٹھیکےپردی جائیگی۔
فیصلے سے ٹیچنگ ہسپتالوں کو حاصل خودمختاری ختم ہوجائے گی اورٹیچنگ ہسپتال کے بورڈز آف مینجمنٹ کے اختیارات محدود ہوجائیں گے ۔ 

مزیدخبریں