ملک اشرف: ضلعی عدالتوں کے 2 ججز کے تبادلےکردیے گئے ۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سید اصغر علی ،اور ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج خالد محمود چیمہ کا تبادلہ کردیا گیا ۔
سیشن جج سید اصغر علی سینئرایڈیشنل رجسٹرارہائیکورٹ ملتان بینچ تعینات جبکہ ایڈیشنل سیشن جج خالد محمود چیمہ سینئر ایڈیشنل رجسٹرار ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ تعینات کردیے گئے ۔
لاہورہائیکورٹ نے دونوں ججز کو 22 جولائی تک نئی تعیناتی کا چارج لینے کی ہدایت کردی
ضلعی عدالتوں کے 2 ججز کے تبادلے
19 Jul, 2024 | 09:28 PM