سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف سے برطانوی پولیٹیکل قونصلر مس زوئی ویئر کی ملاقات 

19 Jul, 2024 | 09:18 PM

عثمان خان : سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف سے برطانوی پولیٹیکل قونصلر مس زوئی ویئر کی ملاقات ہوئی ۔ 

ملاقات میں باہمی دلچسپی کے اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ 

راجہ پرویز اشرف کا کہنا تھا کہ پاکستان برطانیہ کے ساتھ اپنے دوستانہ تعلقات کو بڑی اہمیت دیتے ہے۔ پاکستان اور برطانیہ کے تعلقات دوطرفہ اعتماد اور احترام کی مضبوط بنیادوں پر استوار ہیں۔ 

مزیدخبریں