حبس کے موسم میں مشروبات کا استعمال بڑھ گیا 

19 Jul, 2024 | 07:46 PM

مائدہ  وحید: حبس کے موسم  میں  شہریوں   نے مشروبات کی دکانوں کی طرف  رخ کرلیا۔شہر میں مشروبات کا استعمال  بڑھ گیا 

ملک شیک ،فالسہ ،لیموپانی سمیت دیگر مشروبات کی دکانوں پر شہریوں کا رش ہوگیا 

شہریوں کا کہنا ہے کہ حبس کے موسم میں پانی کی کمی کو پورا کرنے کیلئے مشروبات کا استعمال ضروری ہے۔دوران سفر پیاس کی شدت کے باعث مشروبات پی رہے ہیں۔

مزیدخبریں