ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کھاریاں؛ گھر میں سلنڈر دھماکہ، 4 افراد زخمی

کھاریاں؛ گھر میں سلنڈر دھماکہ، 4 افراد زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سیدتنویرنقوی : کھاریاں کے علاقے ککرالی میں سلنڈر دھماکے میں 3 خواتین سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے ۔ 

ریسکیو حکام کے مطابق ککرالی کے سابق کسان کونسلر طارق یونس کے گھر سلنڈر دھماکے پھٹ گیا ، جس کی وجہ سے گھر کی چھت مکمل طور پر تباہ ہوگئی ۔ سلنڈر دھماکے میں 3 خواتین سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے ۔زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ 

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ ہسپتال میں زیر علاج تمام زخمی  30 فیصد جھلس چکے ہیں۔