12محرم کاجلوس امام بارگاہ نجف شاہ حسین چوک سےبرآمدہوگا

19 Jul, 2024 | 07:16 PM

وقاص احمد:   12محرم کا ماتمی جلوس آج شام  امام بارگاہ نجف شاہ حسین چوک سےبرآمدہوگا۔ 
جلوس کے پیش نظر حسین چوک  کو چاروں اطراف سے بند کر دیا گیا۔

سی ٹی اوعمارہ اطہر نے  جو  ٹریفک ایڈوائزری جاری کی ہے اس کے مطابق  فردوس مارکیٹ اور ایم ایم عالم روڈ سے جانب حسین چوک مکمل ڈائیورشن ہے۔لبرٹی مارکیٹ، الفتح سٹور سے حسین چوک کی طرف مکمل ڈائیورشن ہے۔
آج جمعہ کی رات 10بجے تک حسین چوک کے گردونواح میں ڈائیورشنز رہیں گی۔ شہری مین بلیوارڈ گلبرگ، گورومانگٹ روڈاستعمال کرسکتے ہیں،

مزیدخبریں