ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی سے گن پوائنٹ پر واردات کرنے والے ملزمان لاہور سے گرفتار

انویسٹی گیشن اقبال پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بین الصوبائی ڈکیت گینگ کے 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
کیپشن: file photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاص احمد: انویسٹی گیشن اقبال پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بین الصوبائی ڈکیت گینگ کے 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

ملزمان لاہور پولیس کے علاوہ کراچی پولیس کو بھی سنگین مقدمات میں مطلوب تھے۔

ملزمان سےویڈیوکیمرے،لائٹس و دیگرقیمتی سامان مالیتی75لاکھ  سمیت شہریوں سےچھینےگئے موبائل فونز ،لاکھوں نقدی اور اسلحہ برآمد ہوا ہے۔گرفتار ملزمان میں گینگ کا سرغنہ عظیم اور ساتھی شیراز، حماد اورسرفراز شامل ہیں۔