ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سکندر روڈ اپر مال کا واٹر فلٹر بھی بند، جائیں تو جائیں کہاں!

water filtration plant out of order, city42, sikandar road uppar mall, Lahore water crisis, clean drinking water
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ابوبکر ارشد:  اپر مال، سکندر روڈ کا واٹر فلٹریشن پلانٹ بھی غیر فعال ہونے کی وجہ سے علاقہ کے مکین  پینے کے لئے جی او آر  ون کے پلانٹ سے پانی ڈھونے پر مجبور ہو گئے۔   
سکندر روڈ کا فلٹر پلانٹ 8 ماہ سے بند پڑا ہے۔
 مکین بتاتے ہیں کہ انہیں بعض اوقات پیسوں کے عوض پانی خریدنا پڑتا ہے۔علاقہ مکیناس پلانٹ کی مرمت کے لئے واسا اور میتروپولیٹن کارپوریشن سے متعدد شکایتیں کر چکے ہیں، اہلکار ہمیشہ یہ کہتے ہیں کہ آپ کی کمپلینٹ درج کر لی ہے، لیکن عملاً کچھ نہیں ہوتا۔

  علاقہ کے مکینوں نے  اعلی حکام سے فلٹریشن پلانٹ کی بحالی کا مطالبہ کیا۔