40 سالہ ڈاکٹر کی مبینہ خودکشی، پولیس نے تحقیقات شروع کردیں

19 Jul, 2023 | 04:33 PM

علی حمزہ: حیدرآباد کے علاقے چھوٹکی گٹھی میں  ایک گھر میں 40 سالہ ڈاکٹر  نے پھندا لگاکر مبینہ خودکشی کر لی۔

 پولیس کے مطابق چھوٹکی گٹھی کے علاقے کے گھر سے ڈاکٹر  کی پھندا لگی لاش ملی ، لاش کی شناخت 40 سالہ ڈاکٹر کاشف کے نام سے ہوئی،کاشف امریکہ سے اپنے گھر رہنے کیلئے آیا ہوا تھا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات کر رہے ہیں۔

مزیدخبریں