ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مغلپورہ پولیس کی مختلف کارروائیاں، 5 ملزم گرفتار

مغلپورہ پولیس کی مختلف کارروائیاں، 5 ملزم گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اسرار خان : مغلپورہ پولیس نے مختلف کارروائیاں کرکے  5 ملزم گرفتار کرلیے 
پولیس کا کہنا ہے ملزموں میں 2 منشیات فروش اور 3 رکنی موٹر سائیکل چور شامل ہیں ۔ منشیات فروش اعجاز اور طارق سے 2 کلو 400 گرام چرس برآمد  ہوئی ۔موٹر سائیکل چور گروہ میں ملزم احمد، صدیق اور انور شامل ہیں جن سے چوری شدہ 3 موٹر سائیکلیں، لوڈر رکشہ  اور اسلحہ برآمد ہوا۔ملزموں کیخلاف مقدمات درج کرلیے ۔انہیں  تفتیش کیلئے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کردیا گیا