اسرار خان :نشتر کالونی مین بازار میں ایل پی جی گیس ریفلنگ کی دکان میں سلنڈر پھٹ گیا
پولیس کے مطابق حادثے کے نتیجے میں 38 سالہ شہباز اور 44 سالہ رحمت علی زخمی ہوئے متاثرین کو طبی امداد کیلئے جنرل ہسپتال منتقل کردیا گیا۔جن کی حالت خطرے سے باہر ہے۔
نشتر کالونی میں سلنڈر پھٹ گیا
19 Jan, 2025 | 10:54 PM