سبزہ زار سے نویں جماعت کا طالب علم لاپتہ 

19 Jan, 2025 | 09:49 PM

اسرار خان :سبزہ زار معراج پارک حسن ٹاؤن سے نویں جماعت کا طالبعلم لاپتہ ہوگیا۔
15 سالہ محسن علی 2 روز قبل سکول گیالیکن گھر واپس نہیں آیا۔پولیس کے مطابق والدہ کی درخواست پر مقدمہ درج  کر لیا  اورتلاش شروع کر دی گئی۔ 

مزیدخبریں