ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گلبرگ پولیس کا قبحہ خانے پر چھاپہ ،9 خواتین سمیت 17 ملزمان گرفتار

گلبرگ پولیس کا قبحہ خانے پر چھاپہ ،9 خواتین سمیت 17 ملزمان گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاض احمد:گلبرگ پولیس کا قبحہ خانے پر چھاپہ ،9 خواتین سمیت 17 ملزمان گرفتار، ملزمان کو خفیہ اطلاع پر حراست میں لیا گیا.

ایس ایچ او گلبرگ کا کہنا تھا کہ ملزمان سے حقہ اور سپیکر بھی برآمد ہوئے، ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا، قانون کو ہاتھ میں لینے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں۔