ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد کے قتل میں ملوث بدنام زمانہ ڈاکو ہلاک

پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد کے قتل میں ملوث بدنام زمانہ ڈاکو ہلاک
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: رحیم یار خان میں ہونے والے پولیس مقابلے میں 16 شہریوں اور 3 پولیس اہلکاروں کے قتل میں ملوث بدنام زمانہ ڈاکو ہلاک ہو گیا۔

پولیس کے مطابق رحیم یار خان کے علاقے ماچھکہ میں پولیس مقابلے میں ڈاکو بشیر عرف بشو شر مارا گیا۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ہلاک ڈاکو 16 افراد اور 3 پولیس اہلکاروں کے قتل میں ملوث تھا۔

پولیس کا بتانا ہے کہ ہلاک ڈاکو سے کلاشنکوف اور متعدد گولیاں بھی برآمد ہوئیں۔