ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سبزہ زار :18سالہ نوجوان کو ڈاکوؤں نے گولی ماری

سبزہ زار :18سالہ نوجوان کو ڈاکوؤں نے گولی ماری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقا ص احمد: سبزہ زار کے علاقے میں دوران واردات شہری زخمی،18سالہ علی حیدر کو ڈاکوؤں نے مزاحمت پر گولی ماری۔

 تفصیلات کے مطابق ڈاکوؤں نے اعوان ٹاؤن کے قریب نوجوان کو روکا اور لوٹ مار کی،مزاحمت پر ڈاکوؤں نے فائرنگ کرکے زخمی کر دیا اور فرار ہو گئے۔

 ترجمان پولیس کے مطابق  ڈاکو نقدی اور موبائل فون لے گئے ،زخمی نوجوان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔