ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 شدید دھند اور سموگ نے ہر شے دھندلا دی، فضا خطرناک حد تک مضر صحت قرار 

 شدید دھند اور سموگ نے ہر شے دھندلا دی، فضا خطرناک حد تک مضر صحت قرار 
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

فاطمہ عارف:شہر  کوشدید فوگ اور سموگ نے لپیٹ میں لے لیا،حد نگاہ کم ہونے سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور آج بھی سرفہرست  ہے۔آلودگی کے باعث فضا خطرناک حد تک مضر صحت قرار دی گئی ہے۔

شہر کا درجہ حرارت موجودہ 8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ ،یخ بستہ ہواؤں کا راج برقرار ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ہوا میں نمی کا تناسب 95 فیصد ریکارڈ کیا گیا۔
شہر میں ایئر کوالٹی انڈیکس کی مجموعی شرح 467 ریکارڈ ہوئی۔فدا حسین ہاؤس 852،ویلنشیا ٹاؤن میں آلودگی کی شرح 412 ،ڈی ایچ اے 570،مراتب علی روڈ پر آلودگی کی شرح 645،کینٹ 661،پولو گراؤنڈ میں آلودگی کی شرح 816ریکارڈ کی گئی۔