ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہنجروال؛ معمولی تلخ کلامی پر لڑائی، سر پھاڑ دیے

ہنجروال؛ معمولی تلخ کلامی پر لڑائی، سر پھاڑ دیے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

فاران یامین:پولیس اسٹیشن ہنجروال کی حدود میں لڑائی جھگڑےکا واقعہ، 4 افراد زخمی، لڑائی کا واقعہ دو گروپوں میں تصادم کے نتیجہ میں پیش آیا۔

تفصیلات کےمطابق واقعہ میں زخمی ہونے والوں میں 22 سالہ آصف،کلیم، خرم اور ثمرہ شامل ہیں، لڑائی جھگڑے کا واقعہ حمزہ پارک ٹھوکر نیاز بیگ میں پیش آیا۔
زخمیوں کو طبی امداد کے لئے جناح ہسپتال منتقل کر دیا گیا، زخمیوں کے سر اور چہرہ پر چوٹیں آئی ہیں، لڑائی جھگڑے کا واقعہ معمولی تلخ کلامی کے بعد پیش آیا۔