ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ادویات کی عدم فراہمی؛  تین ہسپتالوں کے منتظمین کو تیبیہی خطوط مل گئے

Children Hospital Lahore, City42, Teaching Hospitals, Punjab Health department
کیپشن: چلڈرن ہاسپٹل لاہور کی ای کفائل فوٹو۔ چلڈرن ہسپتال ان تین ٹیچنگ ہسپتالوں مین سے ایک ہے جن کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹس کو سیکرٹری ہیلتھ نے تنبیہی خطوط لکھ کر مریضوں کو درپیش مسائل فی الفور حل کرنے کے لئے کہا ہے۔
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زاہد چوہدری:  ناقص کارکردگی  کی بنا پر پر 3 سرکاری ٹیچنگ ہسپتالوں کے ایم ایس کو  سیکرٹری ہیلتھ کا ناراضی نامہ مراسلہ مل گیا۔

سیکرٹری محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ عظمت محمود نے مراسلہ جاری کیا۔ناقص کارکردگی پر تین سرکاری ٹیچنگ ہسپتالوں کے ایم ایس کو ناراضگی کا مراسلہ لکھا ہے جس میں خاص طور سے او پی ڈی میں مریضوں کو مفت ادویات نہ ملنے پر برہمی کا اظہار کیا گیا۔ ان مراسلوں مین میڈیکل سپرنٹنڈنٹس کو   ہسپتالوں میں پائے جا رہے مسائل کی نشاندہی کرتے ہوئے ان مسائل کے حل کے لئے کہا گیا ہے   او ر اور پرفارمنس بہتر بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ 

 ایم ڈی چلڈرن ہسپتال لاہور، ایم ایس ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال اور ایم ایس شیخ زید ہسپتال رحیم یار خان کو ناراضگی کے مراسلے بھیجے گئے ہیں۔ 

 لکھا گیا۔سیکرٹری صحت پنجاب کی جانب سے ایم ایس کو کارکردگی بہتر بنانے کی ہدایت کی گئی جبکہ