اشرف خان : انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قیمت میں کمی ہوگئی۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں 8 پیسے کمی ہوئی، انٹربینک میں ڈالر 279.98 روپے سے کم ہوکر 279.90 روپے پر بند ہوا۔
روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں آج پھر کمی
19 Jan, 2024 | 05:10 PM