ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈیفینس چیمپئینز اِن ایکشن؛ نسیم شاہ نے وِل یونگ کا سفر تمام کر دیا

Champions Trophy Nasim Shah, City42
کیپشن: نسیم شاہ کی خوبصورتی سے باہر نکلتی بال کے بیٹ سے چھوتے ہوئے نکلنے کی یہ سکرین شوٹ آئی سی سی کی ویڈیو کلپ سے لی گئی۔ دوسری سکرین شوٹ مین نسیم کو اس قیمتی وکٹ کے گرنے پر سلیبریٹ کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔

سٹی42:  نسیم شاہ کی خوبصورتی سے گھمائی ہوئی بال زرا باہر نکلی اور ایک سو تیرہ  گیندیں کھیل چکے وِل یونگ کو دھوکا دیتے ہوئے بیت کا ایج لے گئی۔  وِل یونگ  107 رنز بنا کر کاٹ بی ہائینڈ وکٹ ہو گئے۔

آج کے ڈو آر ڈٓئی میچ میں یہ سنیم شاہ کی دوسری وکٹ ہے۔

اب فلپس اور لیتھم وکٹ پر ہیں۔ 40 اوورز کے اختتام پر کیویز کے  207 رنز بنے  اور ان کا رن ریٹ 5.17 ہے۔ 

ابرار، شاہین کے دو دو اوور باقی ہیں، نسیم کا ایک اوور باقی ہے اور  آف سپنر سلمان آغا کے بہت اوور باقی ہیں۔ خوشدل کو بھی  پانچ ہی اوور کرنے کا مقو ملا تھا۔