ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی کی اسلحہ نمائش میں پاکستان کی زور دار انٹری، بلیز 25 پیش کر دیا

 دبئی کی اسلحہ نمائش میں پاکستان کی زور دار انٹری، بلیز 25 پیش کر دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42:   متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظبی میں بین الاقوامی دفاعی نمائش آئیڈیکس میں پاکستان نے اسٹیٹ آف دی آرٹ اسلحہ بلیز 25 متعارف کرادیا۔

5 روزہ بین الاقوامی دفاعی نمائش آئیڈیکس میں پاکستان سمیت 40 سے زائد ممالک شریک ہیں۔

نمائش آئیڈیکس میں پاکستان پویلین میں دفاعی صنعت “ میڈ ان پاکستان “ کے ساتھ موجود ہے۔

پاکستان نے آئیڈیکس میں اسٹیٹ آف دی آرٹ اسلحہ بلیز 25 متعارف کرادیا۔ بلیز 25 آرٹیفیشل اینٹیلی جنس کا حامل جدید ہتھیار ہے، یہ  ٹینک اور اے پی سی کو نشانہ بنا سکتا ہے۔