لالی وڈ فلم "ٹیکسالی گیٹ "سینماؤں میں ریلیز

19 Feb, 2024 | 09:50 PM

سٹی42: لالی وڈ فلم " ٹیکسالی گیٹ " سینماؤں میں ریلیز کر دی گئی ، فلم کی کاسٹ میں اداکار یاسر حسین ، عائشہ عمر ، نئیر اعجاز ، عفت رحیم سمیت دیگر فنکار شامل ہیں۔ 

فلم ک" ٹیکسالی گیٹ " کے ہدایتکار ابو علیحہ ہیں جنہوں نے فلم کو منفرد انداز میں تیار کیا ہے۔ابوعلیحہ اس سے قبل فلم جاوید اقبال دی ان ٹولڈ سٹوری بھی بنا چکے ہیں۔اسی طرح  فلم " ٹیکسالی گیٹ "بھی منفرد کہانی کی فلم ہے جسے بڑے ہی بولڈ انداز میں بنایا گیا ہے۔اس  فلم میں اندرون شہر کی کہانی کو نمایاں کیاگیا ہے

مزیدخبریں