لاہور قلندرز نے ’قلندرز ہم‘ کا انسٹرومینٹل ورژن جاری کر دیا

19 Feb, 2023 | 12:26 PM

ویب ڈیسک:پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز لاہور قلندرز نے ’ قلندرز ہم‘ کا انسٹرومینٹل ورژن جاری کر دیا۔

قلندرز ہم‘ کا انسٹرومینٹل ورژن استاد رئیس احمد خان نے تیار کیا ہے۔استاد رئیس احمد خان نے وائلن کے ساز پر ’ قلندرز ہم‘ کا انسٹرومینٹل ورژن تیار کیا ہے۔’ قلندرز ہم‘ ایچ بی ایل پی ایس ایل 8 کے لیے لاہور قلندرز کا آفیشل ترانہ ہے۔

مزیدخبریں