ویب ڈیسک: پنجاب فلم سنسر بورڈ نے بھارتی پنجابی فلم قسمت 2 کو پاس کردیا ۔
فلم 4 مارچ کو شہر لاہور سمیت ملک بھر کے سینماؤں میں ریلیز کی جائے گی ۔ فلم کی کاسٹ میں اداکار ایمی ورک ، سرگن مہتہ اور دیگر فنکار شامل ہیں ۔ فلم کو ڈسٹری بیوشن کلب سینماؤں میں ریلیز کرے گا۔