پنجاب بھر کے ٹریفک وارڈنز کیلئے زبردست خوشخبری

19 Feb, 2019 | 10:52 AM

Sughra Afzal

(عابد چودھری) ٹریفک وارڈنز کے لئے اچھی خبر ہے کہ ان کے الاؤنس کی سمری کو منظور کر لیا گیا ۔

محکمہ داخلہ کے نوٹیفکیشن کے مطابق ٹریفک وارڈنز کے ٹی اے ڈی اے کو 5600 سے بڑھا کر 7300 کردیا گیا۔ لاہور سمیت گوجرانوالہ، راولپنڈی، ملتا ن اور فیصل آباد میں تعینات وارڈنز کو الاؤنسز ملیں گے۔ سمری کی منظوری میں چیف ٹریفک آفیسر لاہور لیاقت ملک نے اہم رول ادا کیا۔

مزیدخبریں