وزیراعلی اعلی سیکرٹریٹ کے ملازمین کے لئے خوشخبری

19 Feb, 2018 | 06:48 PM

عطاءسبحانی
Read more!

قیصر کھوکھر:محکمہ خزانہ پنجاب نے ایوان وزیر اعلی میں کام کرنے والے افسران اور ملازمین کے لئے 50 فی صد سپیشل الاؤنس ان کی رننگ بنیادی تنخواہ پر دینے کا نوٹیفکیشن جاری۔    

نوٹیفکیشن کے مطابق اے جی آفس کو ہدایت کی گئی ہے کہ ایوان وزیر اعلی کے تمام افسران اور ملازمین کو 2008 کی بجائے اب 2017 کی رننگ بنیادی تنخواہ کے مطابق سپیشل الاؤنس50 فی صد ادا کیا جائے ۔

اس سے ایوان وزیر اعلی کے تمام ملازمین اور افسران کی تنخواہوں میں خاطر خواہ اضافہ ہو جائے گا۔ سول سیکرٹری کے ملازمین نے بھی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ ان کو بھی ایوان وزیر اعلی کی طرز پر الاؤنس دیا جائے۔ 

مزیدخبریں