(ملک اشرف) گردہ سکینڈل کیس میں جنرل ہسپتال کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر فواد کی ضمانت خارج کر دی گئی، چیف جسٹس محمد یاور علی نےملزم کی درخواست ضمانت خارج کی۔
ذرائع کے مطابق جنرل ہسپتال کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر فواد کی ضمانت خارج کی گئی، چیف جسٹس محمد یاورعلی نےملزم کی درخواست ضمانت خارج کی، درخواست میں موقف اختیار کیا کہ ای ایم ای سکیم میں غیر قانونی پیوند کاری کا مقدمہ درج کیاگیا۔
وکیل عمران احمد نے صفائی میں کہا کہ ملزم بے قصور،عرصہ درازسے جیل میں ہے، عدالت ملزم کی درخواست ضمانت منظور کرے اور ہیومن آرگن ٹرانسپلانٹ کے ڈائریکٹر لیگل عمران ہائیکورٹ پیش، ملزم نےڈاکٹر کے ہمراہ ناہید اختر،محمد عامر کا غیر قانونی منتقل کیا۔