ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

انٹربینک کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر مہنگا

 انٹربینک کے بعد اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر مہنگا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک میں آج ڈالر 12 پیسے مہنگا ہوا، انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 35 پیسے پر بند ہوا۔

 گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 23 پیسے پر بند ہوا تھا۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 15 پیسے منہگا ہوکر 279 روپے 34 پیسے پر بند ہوا۔