لاری اڈا تھانہ ؛محرر رشوت خوری میں ملوث، ویڈیو سامنے آ گئی 

19 Dec, 2024 | 04:47 PM

عابد چوہدری :لاری اڈاتھانےکامحررو نیب محررمبینہ رشوت خوری میں ملوث نکلے
اہلکاروں کی تھانے میں بیٹھ کر رشوت وصول کرنے کی ویڈیو سامنے آگئی،،ذرائع کے مطابق اہلکاروں نے روڈبلاک کے مقدمہ میں 12 ہزار رشوت لیکر 2 لڑکوں کو چھوڑا ،اہلکار ایک ملزم کو چھوڑنے کے عوض 10 ہزار مانگتے رہے،دونوں ملزمان کو چھوڑنے کے عوض رشوت کی ڈیل کی ویڈیو سامنے آگئی،سلمان اور اسکے دوست کیخلاف ٹریفک وارڈن نے استغاثہ دیا تھا،

مزیدخبریں