ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آج شری کٹاس راج یاترا کیلئےہندو یاتری لاہور پہنچیں گے

آج شری کٹاس راج یاترا کیلئےہندو یاتری لاہور پہنچیں گے
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

طلحہ اشرف:آج شری کٹاس راج یاترا کیلئےہندو یاتری واہگہ بارڈر کے راستہ لاہور پہنچیں گے۔
دیلی ، ممبئی سمیت دیگر شہریوں کے 72 ہندو یاتری لاہور پہنچیں گے۔یاتریوں کے استقبال کیلئے ایڈیشنل سیکرٹری شرائن سیف اللہ کھوکھر بارڈر پر موجود ہیں۔
ایڈیشنل سیکرٹری شرائن سیف اللہ کے مطابق آج 72 ہندو یاتری لاہور میں قیام کریں گے ،ہر سال کٹاس راج کی پوجا ہوتی ہے جس کیلئے ہندو یاتری پاکستان آتے ہیں۔  ہندو تاتری کریش شرما نے کہا کہ یہاں آ کر ہندوستان کو میسج جاتا  ہے کہ ہندو پاکستان میں بھی محفوظ ہیں۔