ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافہ

برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

خان شہزاد: برائلر مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ جاری ہے، شہر  لاہور میں برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں  اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

 مرغی کا گوشت 22روپے کلو مہنگا ہو گیا، سرکاری نرخنامے میں مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت 439روپے مقرر کی گئی ہے۔

دوسری جانب انڈوں کی قیمت 324 روپے فی درجن پر مستحکم ہے۔