آل پاکستان انٹر یونیورسٹی سائیکلنگ چیمپئن شپ یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب نے جیت لی

19 Dec, 2023 | 05:51 PM

ایس علی:آل پاکستان انٹر یونیورسٹی سائیکلنگ چیمپئن شپ یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب نے جیت لی.

سائیکلنگ ویلوڈروم میں ہونے والی چیمپئن شپ میں ملک بھر سے دس یونیورسٹیز کی ٹیموں نے حصہ لیا ،،سپیرئیر یونیورسٹی نے ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے زیر اہتمام ہونے والی چیمپئن شپ کی میزبانی کی, پنجاب یونیورسٹی نے دوسری اور میزبان سپیرئیر یونیورسٹی نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔
پنجاب اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر ادریس حیدر خواجہ ،ڈائریکٹر سپورٹس یو سی پی ارشد ستار چیمپئن شپ کے موقع پر موجود تھے۔  ادریس حیدر خواجہ نے چیمپئن شپ میں عمدہ کارکردگی دکھانے والے سائیکلسٹس میں انعامات تقسیم کئے ۔ 
 
سائیکلنگ ویلوڈروم میں ہونے والی چیمپئن شپ میں ملک بھر سے دس یونیورسٹیز کی ٹیموں نے حصہ لیا ،،سپیرئیر یونیورسٹی نے ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے زیر اہتمام ہونے والی چیمپئن شپ کی میزبانی کی, پنجاب یونیورسٹی نے دوسری اور میزبان سپیرئیر یونیورسٹی نے تیسری پوزیشن حاصل کی،،
پنجاب اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر ادریس حیدر خواجہ ،ڈائریکٹر سپورٹس یو سی پی ارشد ستار چیمپئن شپ کے موقع پر موجود تھے،،، ادریس حیدر خواجہ نے چیمپئن شپ میں عمدہ کارکردگی دکھانے والے سائیکلسٹس میں انعامات تقسیم کئے ۔

مزیدخبریں