ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نا قص ٹائر دینے پر مالک کے خلاف ہرجانے کا دعوی دائر

 نا قص ٹائر دینے پر مالک کے خلاف ہرجانے کا دعوی دائر
کیپشن: File Photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 گاڑی کے ٹائر ناقص دینےکے  ایک ماہ بعد ٹائرکے دھاگے نکلنے اورٹائر وارنٹی کے باوجود، واپس نہ کرنے پر ٹائر ہاوس نیلا گنبند کے مالک کے خلاف ہرجانے کا دعوے دائر۔صارف عدالت نے کیس کی سماعت پانچ جنوری تک ملتوی کر دی، صارف عدالت میں مسلم ٹاون کے عبدالوحید نے ٹائر ہاوس نیلا گنبند کے مالک کے خلاف ایک لاکھ روپے ہرجانے کا دعوے دائر کیا جس میں موقف اختیار کیا اس نے گاڑی کے چار ٹائر خریدے جس کی وارنٹی چھ ماہ کی دی اور کہا ٹائر اعلی کوالٹی کے ہونے چاہیے اس نے ٹائر استعمال کیےتو اس سے دھاگے نکلنا شروع ہو گیے واپس کرنے گیا دکاندار نے انکار کر دیا۔ صارف عدالت نے درخواست گذار کا موقف سننے کے بعد کیس کی مزید سماعت پانچ جنوری تک ملتوی کر دی۔