ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پاکستان میں منکی پوکس سے پہلی ہلاکت

پاکستان میں منکی پوکس سے پہلی ہلاکت
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42َ: پاکستان میں منکی پوکس سے پہلی ہلاکت، پمز اسپتال میں زیر علاج 40 سالہ مریض اتوار کی صبح انتقال کر گیا۔

تفصیلات کے مطابق کے جاں بحق ہونے والا مریض ایم پاکس اور ایچ آئی وی کے امراض میں مبتلا تھا۔ایم پاکس اور ایچ آئی وی کے امراض میں مبتلا شخص سعودی عرب سے پاکستان واپس آیا تھا، گزشتہ ڈیڑھ مہینے سے زیر علاج تھا،  ایم پوکس علاج کیلئے عالمی ادارہ صحت نے پاکستان کو تجرباتی دوا بھی فراہم کی تھی۔

دوسری جانب ماہرین کا کہنا تھا کہ ایچ آئی وی سے متاثرہ افراد کو دیگر انفیکشنز و بیماریاں ہونے کے خطرات کئی گنا بڑھ جاتے ہیں۔