ویب ڈیسک : انٹربینک میں کاروبارکے اختتام پر ڈالر224 روپے 94 پیسے ہے۔
انٹربینک میں آج روپےکے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی اور ڈالر 224 روپے 94 پیسے پر برقرار ہے۔
اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر میں کوئی کمی بیشی نہیں ہوئی اور ڈالر 234 روپے پر برقرار ہے۔