اساتذہ کیلئے اچھی خبر

19 Dec, 2022 | 07:47 PM

جنید ریاض : تیئس دسمبر کو تبادلوں پر سے پابندی اٹھالی جائے گی، رواں سال میڈیکل کی بنیاد پر بھی اساتذہ تبادلے کراسکیں گے۔

اساتذہ کیلئے اچھی خبر سال 23 دسمبر سے تبادلوں پر سےپابندی اٹھا لی جائے گی۔ اساتذہ کو اوپن میرٹ کے تحت تبادلوں کی اجازت نہیں ہوگی۔اساتذہ میڈیکل کی بنیاد پر یا معذوری پر بھی تبادلے کراسکیں گے۔

محکمہ تعلیم کے مطابق اوپن میرٹ پر تبادلوں پر سے پابندی گرمی کی چھٹیوں میں اٹھائی جائے گی ۔

مزیدخبریں