یونیورسٹی میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

19 Dec, 2022 | 06:19 PM

ویب ڈیسک : پنجاب یونیورسٹی نے موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا.

تفصیلات کے مطابق  پنجاب یونیورسٹی 26 دسمبر سے 30 دسمبر تک بند رہے گی.نوٹیفیکیشن کے مطابق انتظامی عملہ معمول کے مطابق ڈیوٹی سرانجام دے گا۔

مزیدخبریں