ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسمبلیاں تحلیل ہونے کی صورت میں کیا ہوگا؟ الیکشن کمیشن کا بڑا بیان آگیا

اسمبلیاں تحلیل ہونے کی صورت میں کیا ہوگا؟ الیکشن کمیشن کا بڑا بیان آگیا
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:  الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ اسمبلی تحلیل ہوئی تو نیا مینڈیٹ 5 سال کیلئے ہوگا۔

  ذرائع کے مطابق الیکشن نے کہا ہے کہ قومی و صوبائی اسمبلیوں کا الیکشن ایک تاریخ پر کرانا آئینی تقاضہ نہیں، اسمبلی تحلیل ہونے کی صورت میں پوری اسمبلی کا انتخاب ضمنی الیکشن نہیں ہوتا۔  الیکشن کمیشن نے مزید کہا کہ قومی اسمبلی میں استعفے منظور ہوئے تو ضمنی انتخاب ہوگا، اسمبلیاں تحلیل ہوئیں تو 90 روز میں الیکشن کرانے ہوں گے، 90 روز میں انتخابات کرانا آئینی تقاضہ ہے۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر