گھر میں دستی بم دھماکا

19 Dec, 2022 | 10:40 AM

Ansa Awais

ویب ڈیسک: بلوچستان کے ضلع بولان کے علاقے بھاگ واقع ایک گھر میں دستی بم دھماکا ہوا ہے۔

بولان پولیس کے مطابق دستی بم دھماکے کے باعث کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے، گھر میں موجود افراد محفوظ ہیں۔

بولان پولیس کا یہ بھی کہنا ہے کہ واقعے کے بعد پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔

مزیدخبریں