چنگ چی رکشہ اب قانون کے مطابق شاہراہوں پر چلے گا

19 Dec, 2019 | 12:03 PM

Sughra Afzal
Read more!

 (علی رامے) شہریوں کے لئے سستی سواری" چنگ چی رکشہ" اب قانون کے مطابق شاہراہوں پر چلے گا، دھواں چھوڑنے والے رکشے بند جبکہ فٹنس سرٹیفکیٹ کے حامل یافتہ رکشے سڑکوں پر نظر آئیں گے۔

محکمہ ٹرانسپورٹ پنجاب نے تھری ویلیر پبلک ٹرانسپورٹ پر پہلی بار قانون سازی کے لئے مختلف تجاویز تیارکرلیں، جس میں تھری ویلرز کی سمگلنگ اور مینوفیکچرنگ یونٹ کے قیام پر باقاعدہ ضابطہ عمل کیا جائے گاجبکہ موٹر سائیکل رکشہ سے ماحولیاتی آلودگی کے پیدا ہونے والے مسائل کا حل بھی تلاش کیا جائے گا۔

کنسلٹنٹ کو اس مجوزہ قانون کی تیاری پر پنجاب حکومت 3 کروڑ کا معاوضہ دے گی، کنسلٹنٹ یہ مجوزہ قانون 3 ماہ میں تیار کریگا۔

مزیدخبریں