قیصر کھوکھر: پنجاب حکومت نے متعدد افسران کے تقرر و تبادلے کردیئے۔
پنجاب حکومت نے بارک اللہ کو سپیشل سیکرٹری محکمہ پرائمری ہیلتھ تعینات کردیا گیا۔عامر محمود کو ڈپٹی سیکرٹری پرائمری ہیلتھ تعینات کردیا گیا۔سیکرٹری زراعت افتخار علی سہو کو سیکرٹری زراعت جنوبی پنجاب کا اضافی چارج دے دیا گیا۔عظمت محمود خان کو سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ جنوبی پنجاب کا اضافی چارج دیا گیا ہے ۔نادیہ ثاقب کو سیکرٹری پرائمری ہیلتھ جنوبی پنجاب کا اضافی چارج مل گیا۔
پنجاب حکومت نے افسران کے تبادلے کردیے
19 Aug, 2024 | 08:24 PM