ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بنگلہ دیش کے ساتھ  ٹیسٹ سیریز  کیلئے پاکستان کی حتمی 11 رکنی ٹیم  سامنے  آ گئی۔

Pakistan Cricket Board, City42, Pakistan Test Cricket Team,
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42:  بنگلہ دیش کے ساتھ  ٹیسٹ سیریز  کیلئے پاکستان کی حتمی 11 رکنی ٹیم  سامنے  آ گئی۔

گرین شرٹس مہمان ٹیم کے ساتھ پہلے ٹیسٹ میچ میں 4 فاسٹ بولرز کے ساتھ  آغاز کرے گی۔ 

ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی شان مسعود کر رہے ہیں ان کے ساتھ  بابر اعظم، محمد رضوان،  سعود شکیل، عبداللہ شفیق،خرم شہزاد ، محمد علی، نسیم شاہ، صائم ایوب، سلمان آغا اور شاہین شاہ آفریدی شامل ہیں۔ 
 
 پاکستان اور  بنگلہ دیش  پہلا ٹیسٹ پرسوں  بدھ  کے روز سے راولپنڈی  کے کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلیں گے۔   دوسرا میچ 30 اگست سے  راول پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ہوگا۔