ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

احمد سلمان بلوچ کی قیصر شریف کے گھر آمد ، بھائی کی وفات پر تعزیت و دعائے مغفرت

 احمد سلمان بلوچ کی قیصر شریف کے گھر آمد ، بھائی کی وفات پر تعزیت و دعائے مغفرت
سورس: City42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42 : نائب امیر جماعت اسلامی جنوبی لاہور احمد سلمان بلوچ کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات جماعت اسلامی پاکستان قیصر شریف کے گھر آمد ، احمد سلمان بلوچ نے قیصر شریف کے بھائی کی وفات پر تعزیت و دعائے مغفرت کی ۔
 جماعت اسلامی جنوبی لاہور کے نائب امیر احمد سلمان بلوچ نے جماعت اسلامی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات قیصر شریف سے انکے بھائی کی وفات پر اظہار تعزیت کیا اور فاتحہ خوانی کی۔ احمد سلمان بلوچ ٹاؤن شپ میں سابق صدر بزم پیغام لاہور ارمغان صدیقی کے گھر آئے، حافظ عبدالرحمن صدیقی کے بہنوئی ، ارمغان صدیقی کے والد کے انتقال پر تعزیت و دعائے مغفرت کی ،جبکہ احمد سلمان بلوچ نائب امیر جماعت اسلامی جنوبی لاہور کی نیسپاک میں سیاسی و سماجی رہنما انس واحدی کے گھربھی آئے اورخبیب احمد واحدی کے انتقال پر تعزیت و دعائے مغفرت کی ۔

https://www.city42.tv/digital_images/large/2024-08-19/news-1724073466-4096.jpg

Ansa Awais

Content Writer