ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ملک احمد خان نے قائم مقام گورنر پنجاب کی ذمہ داریاں سنبھال لیں

ملک احمد خان نے قائم مقام گورنر پنجاب کی ذمہ داریاں سنبھال لیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے قائم مقام گورنر پنجاب کی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔

 گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کے غیر ملکی دورے کے باعث ملک محمد احمد خان قائم مقام گورنر پنجاب ہوں گے،ڈپٹی اسپیکر ملک ظہیر اقبال چنڑ نے قائم مقام اسپیکر پنجاب اسمبلی کی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔

اس حوالے سے پنجاب اسمبلی سیکریٹریٹ نے نوٹیفکیشن جار ی کر دیا۔