ایڈوانس رقم لینے کے باوجود کیک تیار نہ کرنے کامعاملہ, بیکری کیخلاف ہرجانے کا دعویٰ دائر

19 Aug, 2024 | 09:36 AM

شاہین عتیق: سالگرہ کے کیک  کی ایڈوانس رقم لینے کے باوجود تیار نہ کرنے پر شہری آغا ہمایوں نے بیکری کے خلاف ہرجانے کا دعویٰ دائر کردیا۔
مؤقف میں بتایا گیا کہ عزیز کی سالگرہ تھی کیک لاہور سے گجرات لے کر جانا تھا، آرڈر کے باوجو د کیک تیار نہ کرنے کے باعث تقریب خراب ہوئی۔

عدالت نے بیکری منیجر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے9ستمبر کو طلب کرلیا۔

مزیدخبریں