شرافی گوٹھ میں فائرنگ ، پولیس اہلکار شہید 

19 Aug, 2023 | 11:59 PM

ویب ڈیسک: کراچی کے علاقے شرافی گوٹھ میں فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔ 

ایس ایس پی ملیر حسن سردار  کا کہنا ہے کہ مقتول کی شناخت زاہد کے نام سے کرلی گئی،مقتول پولیس اہلکار فارن سیکیورٹی سیل میں تعینات تھا۔ فائرنگ کا واقعہ ذاتی دشمنی ہے۔ کیس کے حوالے سے مزید جانچ پرتال جاری ہے۔ 

مزیدخبریں