پولیس کی کارروائی، 3 رکنی موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار

19 Aug, 2023 | 08:14 PM

This browser does not support the video element.

اسرا خان : فیکٹری ایریا پولیس کی کارروائی، 3 رکنی موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار کر لیا ۔ 

پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان میں سرغنہ جبران، آصف اور عباس شامل، ملزمان سے چوری شدہ 13 موٹر سائیکلیں، ماسٹر چابیاں برآمد ہوئیں ۔ملزموں سے موٹر سائیکلوں کے پرزہ جات اور اسلحہ بھی برآمد ہوا۔گرفتار ملزمان تفتیش کیلئے اینٹی وہیکلز لفٹنگ سٹاف کے حوالےکر دیا گیا ۔ 

مزیدخبریں