ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

خبر دار،شہریوں کے لئے پریشان کن خبر

ڈینگی،مریض،لاروا،ہسپتال،سٹی42
کیپشن: Azadi chawk lahore,file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عظمت مجید)لاہورمیں ڈینگی بے قابو ہونے لگا ،شہر میں ڈینگی کے مزید 24 نئے مریض سامنے آگئے ۔

صوبائی دارالحکومت میں ڈینگی کے حملوں میں تیزی آنے لگی،مزید 25 شہری ڈینگی بخار میں مبتلا ہوگئے،شہر بھر کے ہسپتالوں میں زیر علاج ڈینگی کے مریضوں کی تعداد 30 ہوگئی ہے۔

دوسری جانب شہر میں 1508 مختلف مقامات سے ڈینگی لاروا برآمد ہوا جسے محکمہ صحت کی ٹیموں نے تلف کردیا،شہری ڈینگی سے بچاؤ کے لیے پورے آستین والے کپڑے پہننے کے ساتھ مچھر مار لوشن کا استعمال کریں۔