زین مدنی: لالی وڈ کی فلم "کنڈی نا کھڑکا" کو سینماؤں میں دوبارہ ریلیز کردیا گیا ۔
فلم کنڈی نہ کھڑکا کی کاسٹ میں اداکار حیدر سلطان راہی نے مرکزی کردار ادا کیا ہے ۔
فلم کو سنگل سکرین سینماوں میں ریلیز کیا گیا ہے ۔فلم کے ہدایتکار اور پرڈیوسر یعقوب نور ہیں۔