ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کل مختلف ممالک میں جزوی سورج گرہن لگے گا  

کل مختلف ممالک میں جزوی سورج گرہن لگے گا  
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک )کل دنیا کے کئی ممالک میں ہائبرڈ سورج گرہن ہو گا۔ 

 تفصیلات کےمطابق دنیا کے کئی ممالک میں کل ہائبرڈ سورج گرہن لگے گا، جو کہ نہ مکمل اور ہی نہ جزوی ہو گا بلکہ مجوعی سورج گرہن ہو گا ، اس سال کا یہ پہلا سورج گرہن ہے جو کہ پاکستان میں نہیں دیکھا جا سکے گا۔

 ہائبرڈ سورج گرہن کے دوران زمین کے اکثر حصوں کو تاریکی کی چادر ڈھانپ لے گی، انٹارکٹکا، بحرالکاہل، بحرہند اور آسٹریلیا کے خطوں میں شامل ممالک کے لوگ اس سورج گرہن کو دیکھ سکیں گے، ماہرین کا کہنا ہے کہ ہائبرڈ سورج گرہن اس حوالے سے انوکھا ہے کہ یہ 100 سال میں صرف چند بار وقوع پذیر ہوتا ہے۔